5 اپریل، 2018، 4:23 PM

جنوبی کوریا کا جنگی طیارہ گر کر تباہ / دونوں پائلٹ ہلاک

جنوبی کوریا کا جنگی طیارہ گر کر تباہ / دونوں پائلٹ ہلاک

جنوبی کوریا کے ذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یونہاپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کا ایک جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ جنوبی کوریا کے صوبہ جیونگ سانگبونک  پیش آیا ۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا کے ایف 15 جنگی طیارے نے ڈائیگو ايئر پورٹ سے اڑآن بھی تھی۔ جنوبی کوریا کی فضائیہ نے بھی جنگی طیارے  کے سرنگوں ہونے کی تائید کردی ہے۔

News ID 1879851

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha